They are 100% FREE.

پیر، 7 جنوری، 2019

کنٹریکٹ پر بھرتی ایجوکیٹرز کے لیے خوشخبری

کنٹریکٹ پر بھرتی ایجوکیٹرز کے لیے خوشخبری

پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ پر 4 سال مکمل کرنے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (  ٹیکسیلا نیوز  ۔ 07 جنوری2019ء) کنٹریکٹ پر بھرتی ایجوکیٹرز کے لیے خوشخبری آگئی ہے۔ پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر 4 سال مکمل کرنے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کنٹریکٹ پر بھرتی ایجوکیٹرز کے لیے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ایسے تمام ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 4 سال مکمل کر چکے ہیں۔محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے سی ای اوزسے مطلوبہ ایجوکیٹرز کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 4 سال سے کام کرنے والے 16ویں اسکیل کے ایجوکیٹرز کو مستقل کیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں