
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی،محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھنجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سیکٹر ایچ ایٹ میں 36 ہزار نو سو 39 فی مکعب میٹر تک پہنچ گئی۔ سیکٹر آی الیون میں سب سے زیادہ آٹھ ہزار 8 سو 24 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔اس طرح سنیٹر ایف ٹن میں چھ ہزار 8 سو 68 جب جی سکس میں 7 ہزار چار سو 85 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہرین نے الرجی سے متاثرہ افراد کو باہر نکلتے وقت ہر روز نیا ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔پولن کے معنی پھول کا ریزہ یا زرگل ہوتا ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے پیلے رنگ کے ذرات ہوتے ہیں اور پھولوں کے اندر ملتے ہیں۔ پولن کے یہ ذرات نر پودے سے مادوہ پودوں تک اڑنے والے کیڑوں اور ہوا کے ذریعے پہنچتے ہیں۔عام طور پر یہ ذرات اتنے چھوٹے نہیں ہوتے لیکن بعض پودوں کے ذرات اتنے چھوٹے ہوتے ہیں جو ہوا سے اڑ کر انسانی ناک کے ذریعے سانس ہوئے داخل ہوجاتے ہیں اور الرجی کا سبب بنتے ہیں۔
ہی شہر کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 60 ہزار فی مکعب میٹر تک جا پہنچی ہے۔
| Types of Pollens | E-8 | F-10 | G-6 | H-8 | Category | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Important for Allergy Patients:
Almost all individuals with any sensitivity at all to these pollens and molds will experience symptoms. Extremely sensitive people could have severe symptoms.
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں