They are 100% FREE.

منگل، 16 اپریل، 2019

بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنیوں کی پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی مظہر ہے , وفاقی وزیرپیٹرولیم؛ غلام سرور خان

Image may contain: 3 people, including Mir Asim Mehmood, suit

وفاقی وزیرپیٹرولیم؛ غلام سرور خان کی یونائٹیڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ کے وفد سے ملاقات
پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش وپیداوار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال  کیا. یو ای جی گروپ 
کے چیف ایگزیکٹو چو جین فینڈ بھی موجود تھے
بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنیوں کی پاکستانی بھاری سرمایہ کاری حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی مظہر ہے , حکومت ملک میں تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار سے منسلک مقامی اور بین الاقوامی کمپنی کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے. تیل و گیس کی مد میں امپورٹ بل میں کمی لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں