They are 100% FREE.

منگل، 16 اپریل، 2019

صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو روکیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے۔
سابق صدر آصف زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں روز نئے تجربے ہوتے ہیں، حالات روز بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں، ان کا کہناتھا کہ صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں