They are 100% FREE.

پیر، 22 اپریل، 2019

پی ٹی آئی میں پاکستان کو بچانے کے لئے شامل ہوا ،تحریک انصاف چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: غلام سرور خان

پی ٹی آئی میں پاکستان کو بچانے کے لئے شامل ہوا ،تحریک انصاف چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا: غلام سرور خان
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں پاکستان کو بچانے کے لئے شامل ہوا ، ہم تو چوروں اور ڈاکوؤں سے نجات دلانے کے لئے آئے ہیں ، میں تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو بڑی جماعتوں کے لیڈران نے ملک کو بڑی بے دردی سے لوٹا۔ فضل الرحمان سیاسی مقاصد کے لئے مدرسوں کو استعمال کر رہے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی آج بھی اپنے زخم چاٹ رہی ہے ان کا مقدر جیلیں ہیں ۔اگر کوئی بھی مولانا سڑکوں پر دھرنا دیتا ہے تو اسٹیٹ اس کے خلاف کارروائی کرے گی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں