They are 100% FREE.

بدھ، 24 اپریل، 2019

اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے

اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے

یونس حبیب نے نواز شریف سمیت دیگر سیاستداںوں کو رقم دینے کا اعتراف کیا تھا.

کراچی : اصغر خان کیس کے اہم کردار یونس حبیب انتقال کر گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یونس حبیب کافی عرسے سے علیل تھے اور آج صبح انتقال کر 
گئے۔
مخلتف سیاسی و سماجی شخصیات نے یونس حبیب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔یونس حبیب کی نماز جنازہ کے وقت سے متعلق تا حال نہیں بتایا گیا۔واضح رہے یونس حبیباصغر خان کیس کے اہم کردار تھے۔یونس حبیب نے نواز شریف سمیت دیگر سیاستداںوں کو رقم دینے کا اعتراف کیا تھا۔یونس حبیب میزان بینک کے سربراہ اور نیشنل بینک کے صدر بھی رہے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں