They are 100% FREE.

پیر، 15 اپریل، 2019

عوام ہو جائے تیار....گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،چیئرپرسن اوگرا

گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،چیئرپرسن اوگرا

لاہور: چیئرپرسن اوگراعظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔
چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔ان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت خریداور فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے ،گیس کی قیمتوں میں 75 سے 80 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،انہوں نے کہا کہ سوئی ناردرن کے غیرضروری اخراجات نہیں مانے جائیں گے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں