
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مولانا فضل الرحمٰن کی زیرِ قیادت نکلنے والے آزادی مارچ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : یوی سے ستایا پاکستانی شوہر انصاف لینے تھانے پہنچ گیا، حیران کن خبرآگئی
انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے قیامِ پاکستان کی مخالفت کی، ان کے بزرگ قائدِ اعظم کی اپوزیشن تھے، آج یہ عمران خان کی اپوزیشن بن گئے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں