
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹرپول سے کلین چٹ مل گئی،انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے فراہم کردہ شواہد کو انٹرپول نے قبول کرلیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ موخر کردیا مگر کب تک؟ اب تک کی بڑی خبر آگئی
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو انٹرپول سے کلین چٹ مل گئی،انٹرپول نے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی درخواست رد کردی،وزارت داخلہ نے انٹرپول سے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے فراہم کردہ شواہد کو انٹرپول نے قبول کرلیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : بیوی سے ستایا پاکستانی شوہر انصاف لینے تھانے پہنچ گیا، حیران کن خبرآگئی
انٹرپول جنرل سیکرٹریٹ نے تمام بیوروز کو اسحاق ڈار کی ڈیٹافائلز حذف کرنے کی ہدایت کردی،انٹرپول نے اسحاق ڈار کو ریڈ وارنٹ جاری نہ کرنے کے فیصلے سے خط لکھ کر آگاہ کردیا،اسحاق ڈار کے متعلق فیصلہ دی کمیشن فار دی کنٹرول آف فائلز کے 109 ویں اجلاس میں کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں