پولیس کی بھاری نفری نےشہبازشریف کی بیٹی کے گھر کا گھیراؤ کرلیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ، نیب ٹیم پولیس کے ہمراہ نوٹسز وصول کروانے گئی تھی، ترجمان نیب
لاہور: نیب ٹیم اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلیشہبازشریف کی بیٹی کے گھر پہنچ گئی، نیب لاہور نے شہبازشریف کی بیٹی کو سمن بھی جاری کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی تحقیقاتی ٹیم اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکو گرفتار نہ کرنے کے بعد اب شہبازشریف کی بیٹی کے گھر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب ترجمان ن لیگمریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم بغیر کسی نوٹس اور وارنٹ شہبازشریف کی بیٹی
کے گھر پہنچی ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ن لیگی رہنماء حنیف عباسی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں