They are 100% FREE.

ہفتہ، 6 اپریل، 2019

کونسلر وارڈ نمبر 8واہ کینٹ ملک فہد مسعود اکبر کی کوششوں سے بستی چوک سے جی ٹی روڈ تک روڈ کے تعمیرات کا کام آغاز ۔


Image may contain: 5 people, people standing, tree and outdoor
کونسلر وارڈ نمبر 8واہ کینٹ ملک فہد مسعود اکبر کی کوششوں سے بستی چوک سے جی ٹی روڈ تک روڈ کے تعمیرات کا کام آغاز , اس روڈ سے منسلک تمام کاروباری حلقوں نے ملک فہد مسعود اکبر کہ کاوشوں سراہتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کیا .
یاد رہے یہ کام کافی عرصے سے تعطل کا شکار تھا جس پر ملک فہد مسعود اکبر نے متعدد بار کینٹ بورڈ میٹننگز میں اس کام کو جلد از جلد مکمل کرانے کی قرارد داد پیش کی تھی جس پر آج کام کا اغاز کردیا گیا ۔
Image may contain: 5 people, people standing, tree and outdoor

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں