چودھری نثار اگلے ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
واضح رہے کہ چودھری نثار25 جولائی 2018کے عام انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے،چودھری نثار نے ابھی تک رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھایا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ چودھری نثار اگلے ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر عثمان بزدار کو ہٹانے کافیصلہ ہوا تو چودھری نثار وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوارہونگے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں