لاہور: چیئرپرسن اوگراعظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : بریکنگ نیوز. میرےمطابق وزارت پٹرولیم کے علاوہ دیگر وزارتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے وفاقی وزرا کے قلمدان تبدیل کرنے کی اطلاعات، حامد میر نے نئی خبر دے دی
چیئرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے،گزشتہ دو سال سے گیس کی قیمتیں نہیں بڑھ سکیں۔ان کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمت خریداور فروخت میں فرق بڑھ گیا ہے ،گیس کی قیمتوں میں 75 سے 80 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا،انہوں نے کہا کہ سوئی ناردرن کے غیرضروری اخراجات نہیں مانے جائیں گے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں