حسن ابدال اسٹیشن کے اطراف میں تجاوزات کو پندرہ اپریل تک ختم کر دیا جائیگا ..بارہ نومبر کو ننکانہ صاحب کو اٹھارہ کروڑ روپے لگا کر آپ گریڈ کر رہے ہیں..گرو بابا نانک کو ٹرین پسند تھی اور مجھے بھی ٹرین پسند ہیں.مثالی ریلوے اسٹیشن بنائیں گیں اگلے سال سردار آئینگے پنجہ صاحب اسٹیشن مکمل۔ہو گا
پندرہ تاریخ کو میں خود سردار مہمانوں کو خوش آمدید کہونگا.اگلے سال تک یہ ایک تاریخی اسٹیشن ہوگا آج میں انتظامات دیکھنے آیا ہوں
تیس جون سے پہلے پہلے چور سارے اندر ہو جائینگے. میرا سیاسی تجزیہ یہ ہے سب اندر جائیں گے. بظاہر تو ن اور پیپلزپارٹی نے میسج یہ دیا کہ بات نہیں مانی اندر سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ملے ہوئے ہیں
پندرہ تاریخ کو کمپنی کا نام بتاؤں گا جس کمپنی نے زرداری کی منی لارڈنگ کی وہی شہباز کی بھی کر رہی ہے. میرے موکل بہت تیز ہیں سوچ رہا ہوں تعویزات کا کام کرو اور پتھری کا تعویز دونگا . سات آٹھ سال سے میں نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے عمران خان مجھ سے زیادہ سچا ہے
زرداری اچھا آدمی ہے پیسے دے دیگا ن لیگ تو کفن میں جیب لگوا کر ساتھ لے کر جائیگی
مودی کا۔ایجنڈہ کشمیر پر دیا مسلمانوں کی نفرت پر دیا .مودی کا ایجنڈہ بھارت میں کہیں پاکستان بنا دیگا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں