They are 100% FREE.

اتوار، 7 اپریل، 2019

نیب نے شہباز شریف کی بیویوں تہمینہ درانی اور نصرت شہباز کی تحقیقات کی اجازت مانگ لی

نیب نے شہباز شریف کی بیویوں تہمینہ درانی اور نصرت شہباز کی تحقیقات ..

راولپنڈی  : نیب راولپنڈی نے شہباز شریفکی بیویوں تہمینہ درانی اور نصرت شہباز کی تحقیقات کی اجازت مانگ لی ہے۔ نیب نے موقف اختیار کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے چئیر مین میاں شہباز شریف نے دونوں بیویوں کو کروڑوں کے تحائف اور جائیدایں دیں جو کہ آمدن سے زیادہ ہیں اس لیے وہ .
    تہمینہ درانی اور نصرت شہباز سے تحقیق کرنا چاہتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں