وفاقی وزیرپیٹرولیم؛ غلام سرور خان کی یونائٹیڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ کے وفد سے ملاقات
پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش وپیداوار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا. یو ای جی گروپ
کے چیف ایگزیکٹو چو جین فینڈ بھی موجود تھے
بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنیوں کی پاکستانی بھاری سرمایہ کاری حکومت کی کامیاب پالیسیوں کی مظہر ہے , حکومت ملک میں تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار سے منسلک مقامی اور بین الاقوامی کمپنی کی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہی ہے. تیل و گیس کی مد میں امپورٹ بل میں کمی لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں