دوران پرواز طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، واقعہ بہاولپور کے قریب پیش آیا، طیارے میں موجود 150 مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے، پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے کو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا
اسلام آباد:کراچی سے اسلام آباد جانے والاپی آئی اے کا طیارہ دوران پرواز حادثے کا شکار ہوگیا، دوران پرواز طیارے کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی، واقعہ بہاولپور کے قریب پیش آیا، طیارے میں موجود 150 مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے، پائلٹ نے معجزانہ طور پر طیارے کو اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابقکراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے متعلق تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں