ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کو چیلنج کیا ہے کہ اس میں ہمت ہے تو آئیں 21 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہ کر دکھائیں۔
بھارتی دراندازی کے حوالے منعقدہ پریس بریفننگ میں پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ بھارت ہماری طرف سے سرپرائز کےلئے تیار رہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں