تھانہ نون کے علاقے میں نجی یونیورسٹی میں کھلے عام منشیات استعمال کی جا رہی ہے۔ طلباء کھلے عام منشیات استعمال کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشن وقار الدین سید نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے۔
ضرور پڑھیں: خبردار! پاکستان سے پنگا نہیں لینا
اس سے قبل بھی یونی ورسٹیوں میں منشیات کی فروخت اور استعمال پر متعلقہ ادارے حرکت میں آئے تاہم ابھی تک اس برائی کا جڑ سے خاتمہ نہیں ہوسکا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے بھی تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کا کئی بار یقین دلایا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں