They are 100% FREE.

جمعرات، 7 فروری، 2019

نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا



لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 6 روز زیرعلاج رہنے کے بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی بڑی تعداد سروسز ہسپتال کے باہر جمع تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں