سلام آباد( ٹیکسیلا نیوزآن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف جیل میں ہوتے ہوئے بھی سیاست کا محور ہیں ،جمہوریت کا تحفظ کریں گے پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجیں گے ۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نااہل اور کرپٹ لوگوں کے حوالے کردی گئی ، الیکشن چوری کرکے پی ٹی آئی حکومت کو لایا گیا ۔
ان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرادیا ہے ، گیس کی قیمت میں 350فیصدتک اضافہ کیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں