They are 100% FREE.

اتوار، 3 فروری، 2019

وزیراعظم عمران خان کا گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم عمران خان کی وزیرپٹرولیم کو فوری طور پر تحقیقات کی ہدایت ۔وزیراعظم نے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیرمناسب ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں