اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو بروقت جواب دیا گیا جو کہ قابل تعریف ہے ۔پاک بھارت حالیہ کشید گی کے تناظر میں پارلیمنٹ ہاوس میں ان کیمرہ بریفنگ سے متعلق اجلاس میں شرکت کے موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک پرچیم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ دشمن کو بتا دیں گے کہ وہ خود کو کیا سمجھتا ہے ،دشمن نے ہماری سرحدوں میں داخل ہونے کی ہمت کیسے کی ۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد : تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ، مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بن چکاہے ، اسلام آباد میں یہ بات یقینی سمجھی جارہی ہے کہ نوا...
-
گ ھوٹکی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر عمران خان کو مسلط کرنا تھا تو حکومت...
-
اسلام آباد میں حکام نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا - “اگر مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار تحریک انصاف ...


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں