
کرک ( ٹیکسیلا نیوزآن لائن)کرک میں مسافر وین کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 14 افرادزندہ جل گئے ۔
ضرور پڑھیں: کابل کی سڑکوں پر پہلی بار کشمیریوں کیلیے خواتین کی ریلی, افغان خواتین نے آزادی کشمیر کے حق اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرک میں تبی خواہ کے قریب مسافر وین کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زندہ جل گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں،جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں