They are 100% FREE.

پیر، 4 فروری، 2019

فواد چودھری نے سابق حکمرانوں کو جونکیں قرار دے دیا

اسلام آباد(ٹیکسیلا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ حج پر سبسڈی نہ دینے کی وجہ دس سال سے خون چوسنے والی جونکیں ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ ان جونکوں کی وجہ سے ہی ملک میں گیس بھی مہنگی کرنا پڑ رہی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے سابق حکمرانوں کو جونکیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے ان جونکوں نے خون چوسا جس کی وجہ سے اس کی تکلیف اب محسوس ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان جونکوں کو مسلنے تک دو نہیں ایک پاکستان کا خواب پور انہیں ہو گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں