They are 100% FREE.

جمعرات، 1 اگست، 2019

دھوکہ دینے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے سوال پر مریم نواز نے بے بسی کا اظہار کر دیا

دھوکہ دینے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے سوال پر مریم نواز نے بے بسی کا ..
صادق سنجرانی کے چئیرمین سینیٹ برقرار رہنے اور متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد صدرمسلم لیگ ن اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ضمیر بیچے ان کے نام سامنے لائیں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ٹائم فریم میں نام سامنے لائیں گے جنہوں نے سسٹم کو نقصان پہنچایا۔
تاہم مریم نواز شریف نے دھوکہ دینے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے سوال پر بے بسی کا اظہار کیا ہے۔ ایک ٹویٹر صارف اور لیگی کارکن نے ٹویٹر پر مریم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم آپ کے ساتھ مل کر پٹھ میں چھرا گھوپنے والوں کے نام سامنے لائیں گے، انہیں شرم دلائیں گے اور پارٹی سے نکال دیں گے‘‘۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں