They are 100% FREE.

ہفتہ، 17 اگست، 2019

واہ کینٹ ماڈل ٹاؤن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

واہ کینٹ : ماڈل ٹاؤن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات .ڈاکوؤں نے گھر داخل ہو کر اہلخانہ کو ایک کمرے میں بند کردیا 6 مسلح ڈاکو دن  3 بجے گھر میں داخل ہوئے اور گھر کا صفایا کرکے چلے گئے4 ڈاکو گھر کے اندر داخل ہوئے اور 2 باہر نگرانی کرتے رہے ڈاکو آدھے گھنٹے میں 20 لاکھ کی واردات کرکے فرار ہونے میں کامیاب 
 پولیس اور فرانزک لیب والے فورا موقع پر پہنچےاورگھر کا معائنہ کرکے تفشیش شروع کردی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں