They are 100% FREE.

پیر، 26 اگست، 2019

، ملک محمد عطا آف کوٹ فتح خان کی غوثیہ مہریہ ہارس کلب آف پنڈ نوشہری کی جانب سے نیزہ بازی کی تقریب میں شرکت

غوثیہ مہریہ ہارس کلب آف پنڈ نوشہری کی جانب سے نیزہ بازی کی تقریب کا 
 اہتمام جس میں مہمان خصوصی ایم پی اے عمار صدیق خان ، ملک محمد عطا آف کوٹ فتح خان نے شرکت کی ۔
تقریب کے میزبان عبداللہ صدیق خان ، شارخ حیات خان نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں ہو ابازی کے وفاقی وزیرغلام سرور خان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کی وجہ بتا دی
دیگر
مہمانوں میں اجمل خان آف احاطہ ، ملک ایاز اف عثمان کھٹھڑ ، ملک سہیل اف خرم گجر ، ملک ادریس اعوان اف ملپور ، و دیگر مہمانوں نے شرکت
کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں