They are 100% FREE.

منگل، 20 اگست، 2019

لاہور کا وہ ہوٹل جہاں بغیر پیسوں کے بھی کھانا کھلایا جاتا ہے

لاہور کا وہ ہوٹل جہاں بغیر پیسوں کے بھی کھانا کھلایا جاتا ہے
بریانی، مرغے کا گوشت، چائے، بوتل آپ جو بھی کھانا چاہتے ہیں مگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو آپ لاہور میں اس جگہ سے کھا سکتے ہیں، ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کا حساب اللہ کے ساتھ چلتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں