اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکرمحمد مالک نے انکشاف کیاہے کہ حکومت نے ایک آرڈیننس پاس کرکے چند کمپنیوں کو اربوں روپے معاف کردیے ہیں جو عوام سے ٹیکس کی صورت میں جمع کیے گئے تھے،انہوں نے سوال اٹھایا کہ پاکستان میں کب تک غریب لوگ قربانی دیتے رہیں گے؟ کیا کبھی کسی بڑے آدمی سے ٹیکس وصول کیا جائے گا؟محمد مالک نے اس صدارتی آرڈیننس کو’خفیہ ایمنسٹی‘ کا نام دیتے ہوئے کہا کہ چند کاروباری کمپنیوں کو عوام سے وصول کیے گئے اربوں روپے معاف کر دیے گئے ہیں۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ تمام جماعتوں اور ملک...
-
لاہور :احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیاہے اور 25 اکتوبر کو دوبا...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں