They are 100% FREE.

پیر، 19 اگست، 2019

فرزند واہ کینٹ , لیفٹیننٹ کمانڈر عمیر افتخار کو ستارہِ بسالت دینے کی منظوری

Image may contain: 1 person, standing and shoes
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے واہ کینٹ  سے تعلق رکھنے والے پاک بحریہ کے عظیم سپوت لیفٹیننٹ کمانڈر عمیر افتخار کو ستارہِ بسالت دینے کی منظوری دے دی ...

 پاک بھارت کشیدگی کے دوران فخرِ واہ کینٹ لیفٹیننٹ کمانڈر عمیر افتخار نے دشمن کی جدید آبدوز کا سراغ لگایا تھا .... عمیر افتخار بھائی پورے پاکستان کو آپ پر فخر ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں