They are 100% FREE.

جمعہ، 23 اگست، 2019

پی آئی اے جلد خسارے سے نکل جائے گا، غلام سرور خان


پی آئی اے کی مالی حالت بہتر ہوتی جارہی ہے جنوری 2019 سے جون 2019 کے دوران 41.2 فیصد آمدن میں اضافہ ہوا، مزید اضافہ متوقع ہے گزشتہ چھ ماہ میں سیٹ فیکٹر 6.4 فیصد بڑھا ہے جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہےاسی طرح پسنجر آمدن تقریبا 49 فیصد ہے
انجینرنگ آمدن 50 فیصد رہی.
کارگو آمدن 6 فیصد رہی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں