They are 100% FREE.

ہفتہ، 24 اگست، 2019

گلستان کالونی واہ کینٹ کے رہائشی عبد الرافع کی لاش برھان گاؤں سے برآمد

تھانہ صدر کی حدود برھان گاؤں میں عبد الرافع ولد شاہد اختر صدیقی کی لاش برآمد۔
مقتول 17 سالہ گلستان کالونی واہ کینٹ کا رہائیشی تھا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : نواز شریف اثاثے چھُپانے اور غلط بیان حلفی پر نا اہل ہوئے تھے کاغذات نامزدگی میں تفصیلات چھپانے نے سسٹم اور لوگوں کو کرپٹ بنایا۔ سپریم کورٹ
مقتول کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا۔17 سالہ نوجوان کی قریبی کھیتوں میں لاش دیکھ کر علاقہ مکینوں نے فوری صدر تھانہ پولیس سے رابطہ کیا ۔ جس پر صدر تھانہ پولیس نے فوری طورپر موقع پر پہنچ کر ۔ نعش کو قبضے میں لے کر ٹی ایچ کیو اسپتال پہنچا دیا 
نوجوان کو کسی اور مقام پر قتل کر کے لاش برھان چوکی کے پاس پھینک دی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں