
صحت اورتندرستی اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمت ہے لیکن معذوری میں بھی کئی لوگ ہمت نہیں ہارتے، ایسےہی ایک بزرگ ہیں جو 10 سال سے نابینا ہیں اوراس عشرے کے دوران ہی انہوں نے اخبار بیچنا شروع کردیا ، بینائی نہ ہونے کے باوجود بھی وہ اخبار کو ہاتھ سے ٹٹو ل کر اس کی شناخت کرلیتےہیں اور یوں انکا یہ کام چل رہا ہے،ٹائیفائڈ کی وجہ سے ان کی بینائی چلی گئی ، اس عرصے کے دوران انہوں نے اپنی بیٹیوں کی شادیاں بھی کیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں