صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے پاک بحریہ کے عظیم سپوت لیفٹیننٹ کمانڈر عمیر افتخار کو ستارہِ بسالت دینے کی منظوری دے دی ...
پاک بھارت کشیدگی کے دوران فخرِ واہ کینٹ لیفٹیننٹ کمانڈر عمیر افتخار نے دشمن کی جدید آبدوز کا سراغ لگایا تھا .... عمیر افتخار بھائی پورے پاکستان کو آپ پر فخر ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں