مریم نواز کو 2008 میں چوہدری شوگرملز کے کروڑوں روپے کے شیئرز منتقل ہوئے
لاہور : قومی احتساب بیورو کی تفتیشی رپورٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے متعلق اہم انکشافات ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب کی زیر حراست مریم نواز سے تفتیش کی رپورٹ احتسابعدالت میں جمع کرا دی گئی ہے/ نیب رپورٹ کے مطابق مریم نواز کو 2008 میں چوہدری شوگرملز کے کروڑوں روپے کے شیئرز منتقل ہوئے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : آرمی چیف کا پی اوایف واہ اورہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کادورہ،ہتھیاروں کے معیار کی تعریف کی
یہ بھی ضرور پڑھیں : شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن ابھی والد جیل میں ہیں:بلاول بھٹو زرداری
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں