غوثیہ مہریہ ہارس مین شپ کلب پنڈ نوشہری خان کے زیرِ اہتمام ایک روزہ
جشن نیزہ بازی پنڈ نوشہری خان میں منعقد ہوئی جس میں علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام کے میزبان ایم پی اے پی پی 19عمار صدیق خان ، عبداللہ صدیق خان اور شارخ حیات خان نے انے والے مہمانوں کو ویلکم کیا۔
پروگرام میں وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان ، ایم این اے منصور حیات خان ،سابق
چئیرمین بیت المال زمرد خان ، ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ملک تمیور مسعود اکبر ، ایم پی اے پی پی 07 راجہ صغیر ،سابق ایم پی اے خان شفیق خان ، ڈپٹی مئیر اعظم خان ڈی ایس پی ٹیکسلا سرکل ، اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل ٹیکسلا کی سنیئر قیادت نے شرکت کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں