غوثیہ مہریہ ہارس کلب آف پنڈ نوشہری کی جانب سے نیزہ بازی کی تقریب کا
اہتمام جس میں مہمان خصوصی ایم پی اے عمار صدیق خان ، ملک محمد عطا آف کوٹ فتح خان نے شرکت کی ۔
تقریب کے میزبان عبداللہ صدیق خان ، شارخ حیات خان نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
تقریب کے میزبان عبداللہ صدیق خان ، شارخ حیات خان نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ہو ابازی کے وفاقی وزیرغلام سرور خان نے مودی کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے کی وجہ بتا دی
دیگر مہمانوں میں اجمل خان آف احاطہ ، ملک ایاز اف عثمان کھٹھڑ ، ملک سہیل اف خرم گجر ، ملک ادریس اعوان اف ملپور ، و دیگر مہمانوں نے شرکت کی
دیگر مہمانوں میں اجمل خان آف احاطہ ، ملک ایاز اف عثمان کھٹھڑ ، ملک سہیل اف خرم گجر ، ملک ادریس اعوان اف ملپور ، و دیگر مہمانوں نے شرکت کی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں