دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ سے 2لاکھ کیوسک پانی پاکستانی حدود میں داخل
ہوسکتا ہے، 12سے24 گھنٹوں میں پانی گنڈاسنگھ والا کے مقام پرپاکستان میں داخل ہوگا۔ترجمان این ڈی ایم اے
لاہور: بھارت نے پاکستان کی طرف پانیچھوڑ دیا ہے، دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ ہے، ڈیڑھ سے 2لاکھ کیوسک پانی پاکستانی حدود میں داخل ہوسکتا ہے12سے24 گھنٹوں میں پانی گنڈاسنگھ والا کے مقام پرپاکستان میں داخل ہوگا۔
ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے آنے والے پانی کے سبب دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ ہے۔
ڈیڑھ سے 2لاکھ کیوسک پانی پاکستانی حدود میں داخل ہوسکتا ہے۔ 12سے24 گھنٹوں میں پانیگنڈاسنگھ والا کے مقام پرپاکستان میں داخل ہوگا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب اوردیگرمتعلقہ اداروں کوہنگامی صورتحال کے لیے تیاررہنے کی ہدایت کردی ہے۔ بھارت کی طرف سےسرکاری طورپرابھی تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : واہ کینٹ ماڈل ٹاؤن میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں