نواز شریف کو جیل سے پی آئی سی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل
لاہور ۔ : سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو جیل سے پی آئی سی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔نواز شریف کو پنجاب اسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔پی آئی سی میں نواز شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ کا بھی اجلاس ہوا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ”آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے “بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز دعویٰ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں