اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ریونیو ٹیکسلا عاکف جاوید کی درخواست پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے سردار زبیر ، شاہد اور سات نامعلوم افراد کے خلاف زیر دفعات ،506 ,380،186 ضمن ٹو ،148،149 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ،
سردار زبیر کا مو قف ہے کہ ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہو سکتا ہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ اینڈ ریونیو نے اپنی ٹرانسفر رکوانے کیلئے یہ قدم اٹھایا ہو
میرے اوپر ہونے والی ایف آئی آر سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہے ایسے رشوت خور اور بدعنوان عناصر کا پیچھا ہر جگہ اور ہر محاذ پر کرتا رہوں گااپنی عوام کے ساتھ ظلم اور ناانصافی نہیں ہونے دوں گا کسی صورت بھی ان کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دوں گااپنی عوام کے شانہ سے شانہ ملا کر کھڑا ہوں انکوائری کی درخواست دے دی ہے بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گاعاکف شہزاد جیسی کالی بھیڑوں کا ہر فورم اور ہر جگہ پرمقابلہ کروں گا عاکف شہزاد اپنے آپ کو ایسے گھناو ¿نے ہتھکنڈوں سے بچا نہیں سکتا بہت جلد عوام کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا عوام کے مفاد اور تحفظ کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہوں گا میرے پاس اے ڈی ایل آر عاکف شہزاد کے خلاف رشوت خوری بدعنوانی اور کرپشن کے بہت سارے ثبوت ہیں جو بہت جلد عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کروں گا اس شخص کے خلاف بہت ساری عوام شکایات بھی ہیں جن کی خبریں مختلف اخبارات اور رسائل میں چھپ چکی ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں