اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : ”آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے “بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز دعویٰ
او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر سے ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ ایک کروڑ27 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوسکے گی۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت سے یومیہ 240 بیرل خام تیل حاصل ہوگا، منصوبے میں 50 فیصد سرمایہ کاری او جی ڈی سی ایل اور 50 فیصد جوائنٹ وینچر میں شامل دیگر کمپنیوں کی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں