حافظ آباد م:وٹروے ایم ٹو بس الٹنے سے 4مسافر جاں بحق اور40 زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئےں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق مسافر بس اسلام آباد سے لاہور جارہی تھی کہ بس کے ٹائر پھٹنے کے باعث حادثہ پیش آگیا،حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد : تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ، مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بن چکاہے ، اسلام آباد میں یہ بات یقینی سمجھی جارہی ہے کہ نوا...
-
گ ھوٹکی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر عمران خان کو مسلط کرنا تھا تو حکومت...
-
اسلام آباد میں حکام نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا - “اگر مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار تحریک انصاف ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں