They are 100% FREE.

پیر، 5 اگست، 2019

چوپدری نثار علی خان کا دورہ واہ کینٹ ۔

Image may contain: 7 people

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جامعہ رضویہ انوارالعلوم واہ کینٹ دعا کے لیے آمد ۔ علامہ پیر عبدالقادر صاحب کے وصال پر دکھ کا اظہار
Image may contain: 11 people, people standing
اس کے بعد انہوں نے ملک آصف نواز کے چچا اور ملک پرویز ٹھیکدار مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کے ساتھ ساتھ عمائدین علاقہ سے ملاقاتیں  کی ۔
Image may contain: 13 people, crowd

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں