اے این ایف نے ڈپٹی کمشیر کو اثاثے سیل کرنے کو کہہ دیا، جائیداد کی منتقلی یا فروخت نہ ہونے دی جائے
فیصل آباد : منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے اہل خانہ اور دو فرنٹ مینوں کے اثاثے مجنمد کر دیے گئے ہیں۔ مختلف مقامات پر رانا ثناء اللہ کے 30گھر، بہت سی دوکانیں اور پلاٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔رانا ثناء اللہ کے 70ارب کروپے کے اثاثوں کی نشاندہی ہو گئی ہے۔ اے این ایف نے ڈپٹی کمشیر کو اثاثے سیل کرنے کو کہا اور مزید کہا ہے کہ جائیداد کی منتقلی یا فروخت نہ ہونے دی جائے۔
ضرور پڑھیں: تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال مکمل، تازہ ترین سروے میں عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں