سیف ڈرنکنگ واٹر کے نام سے 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیار، منرل واٹر پرصرف ایک روپے فی لیٹرخرچ آئے گا، منرل واٹر سرکاری اداروں میں دیا جائے گا۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری
اسلام آباد : وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجینے سرکاری سطح پر منرل واٹر تیار کرلیا ہے، سیف ڈرنکنگ واٹر کے نام سے 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیارکی گئیں،سرکاری منرل واٹر پرصرف ایک روپے فی لیٹرخرچ آئے گا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے منرل واٹر تیار کرلیا ہے۔
سیف ڈرنکنگ واٹر کے نام سے 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیارکر لی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری منرل واٹر پرصرف ایک روپے فی لیٹرخرچ آئے گا، منرل واٹر سرکاری اداروں میں دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہاعلیٰ معیار کا سستا منرل واٹر متعارف کروایا ہے۔ واضح رہے پاکستان میں منرل واٹر کے نام پر متعدد کمپنیاں کاروبار کر رہی ہیں، لوگ پیسے دے کر بھی غیرمعیاری منرل واٹر پینے پر مجبور ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : حکومت کی’خفیہ ایمنسٹی‘ سکیم، اس کے تحت اپنے دوستو ں کے اربوں روپے معاف کیے گئے؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں