یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
They are 100% FREE.
جمعہ، 23 اگست، 2019
سوشل میڈیا انچارج پی ٹی آئی تحصیل ٹیکسلا سے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اظہار تعزیت
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سوشل میڈیا انچارج پی ٹی آئی تحصیل ٹیکسلا نصیرالدین عمار سے ان کے ماموں حاجی نور حسن خان مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کر رہے ہیں .....
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں