They are 100% FREE.

ہفتہ، 24 اگست، 2019

منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق تحریری فیصلہ جاری،ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو مرکزی ملزم قراردیدیا

منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق تحریری فیصلہ جاری،ہائیکورٹ نے شہبازشریف کو مرکزی ملزم قراردیدیا
لاہور: منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا،عدالت نے شہبازشریف منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم قراردیدیا۔ ہم نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ انکوائری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا،شہبازشریف کو منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم نامزد کردیا گیا ہے.
،ہائیکورٹ نے کہا کہ شہباز شریف منی لانڈرنگ انکوائری میں مرکزی ملزم ہیں، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے شہباز شریف کو مرکزی ملزم قرار دیا،منی لانڈرنگ انکوائری میں حمزہ شہباز،مشتاق چینی،شاہدرفیق سمیت متعددملزمان کوگرفتارکیاگیانیب نے سلمان شہباز، نصرت شہباز سمیت شہباز شریف کے اہل خانہ کو بھی نامزد کررکھا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں