They are 100% FREE.

پیر، 26 اگست، 2019

بھارتی وزیراعظم نےمسئلہ کشمیرپرامریکی صدرکی ثالثی سےانکارکردیا

بھارتی وزیراعظم نےمسئلہ کشمیرپرامریکی صدرکی ثالثی سےانکارکردیا
لاہور:  بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےمسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کی صورتحال کنٹرول میں ہے، مسئلہ کشمیر پرکسی ثالث کی ضرورت نہیں،پاکستانی وزیراعظم کو یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ غربت کے خلاف ملکر لڑیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتیوزیراعظم نریندرمودی کے درمیان جی سیون سمٹ کے دوران فرانس میں ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں خطے کی صورتحال اور کشمیر ایشو پر بات چیت کی گئی۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنے کہا کہ پاکستا ن اور بھارت دونوں ممالک کے وزراء اعظم سے اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو ملکر مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا۔ مقبوضہ کشمیر معاملے پر گزشتہ روزبھی بات ہوئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں