
وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سوشل میڈیا انچارج پی ٹی آئی تحصیل ٹیکسلا نصیرالدین عمار سے ان کے ماموں حاجی نور حسن خان مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کر رہے ہیں .....
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں